Author Topic: سیکنڈری سکول ضمنی امتحان کیلئے داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع  (Read 276 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سیکنڈری سکول ضمنی امتحان کیلئے داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع
لاہور: تعلیمی بورڈ لاہور کے زیرِ اہتمام سات نومبر سے شروع ہونے والے سیکنڈری سکول ضمنی امتحان (جماعت دہم) کے اُمیدواروں کیلئے داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ ترمیمی شیڈول کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ 9اکتوبر، دو گنا فیس کیساتھ 16 اکتوبر اور تین گنا فیس کے ساتھ 23 اکتوبر تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ 29 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"