Author Topic: سی ای او ایجوکیشن کے وزٹ ، غیر حاضر اساتذہ کو نوٹس  (Read 198 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سی ای او ایجوکیشن کے وزٹ ، غیر حاضر اساتذہ کو نوٹس
 
فیصل آباد: سی ای او ایجوکیشن علی احمد سیان کے سکولوں کے سرپرائز وزٹ جاری ہیں ایم سی ایلیمنٹری سکول خراساں والا سے آٹھ ٹیچرز غیر حاضر اور گرلز ہائی سکول گٹ والا سے دو ٹیچرز غیر حاضر پائے گئے ۔ غیر حاضری پر ٹیچرز کو شوکاز نوٹسز جاری کر دئیے گئے نجی سکولوں میں بھی ایس او پیز کا جائزہ لیا۔ اس دوران اساتذہ کی حاضریاں بھی چیک کیں۔ ایم سی ایلیمنٹری سکول خراساں والا سے 8 ٹیچرز غیر حاضر پائے گئے جبکہ گرلز ہائی سکول گٹ والا سے دو ٹیچرز غیر حاضرپائی گئیں۔ غیر حاضری پر دس ٹیچرز کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے گئے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ  02 اکتوبر2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"