Author Topic: ساہوکا:طالبعلم کو تشدد کا نشانہ بنانے پر ٹیچر معطل  (Read 283 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ساہوکا:طالبعلم کو تشدد کا نشانہ بنانے پر ٹیچر معطل
 ساہوکا :طالبعلم کو تشدد کا نشانہ بنانے پر ٹیچر معطل ۔تفصیل کے مطابق گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول بوریوالا کے ٹیچر منیر احمد نے دسویں کلاس کے طالبعلم عثمان کوسبق یاد نہ کرنے پر کلاس میں تشدد کا نشانابنایا

طالبعلم کو تشدد کا نشانہ بنانے پر ٹیچر معطل ۔تفصیل کے مطابق گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول بوریوالا کے ٹیچر منیر احمد نے دسویں کلاس کے طالبعلم عثمان کوسبق یاد نہ کرنے پر کلاس میں تشدد کا نشانابنایا دوران تشددکلاس میں بیٹھے دوسرے طالبعلم نے ویڈیو بنا کر وائرل کر دی جس پر نوٹس لیتے ہوئے محکمہ تعلیم کے اعلی حکام نے ٹیچر کو معطل کر دیا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 04 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"