Author Topic: بہترین کارکردگی پر نقدانعامات تعریفی اسنادسے نوازاگیا  (Read 218 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

بہترین کارکردگی پر نقدانعامات تعریفی اسنادسے نوازاگیا
 فیصل آباد: تفصیل کے مطابق محمد سہیل چودھری نے اپنے دفتر میں منعقد مختصر تقریب کے دوران سی پی او دفتر کی ویلفیئر برانچ کے انچارج راجہ تنویر احمد ، کانسٹیبلز محمد یامین، محمد وقاص ، لیڈی کانسٹیبل صائمہ ستار، انچارج ویمن ہیلپ ڈیسک سب انسپکٹر گلناز خالد، ڈولفن کے سب انسپکٹر باسط نذیر و انکی ٹیم،شکایات سیل کے اے ایس آئی محمد آصف و دیگر پولیس کانسٹیبلز محمد سفیان، عدیل انور، اعظم فاروق، جنید،غلام عباس، رضوان علی،سلمان یونس، نقاش جاوید، زوہیب،یاسمین اور نرگس کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد اور نقد انعامات سے نواز دیا۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 04 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"