Author Topic: گریڈ سترہ میں بھرتی کیلئے امیدواروں کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان  (Read 326 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

گریڈ سترہ میں بھرتی کیلئے امیدواروں کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان
لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں سٹینوگرافرز اور پرسنل اسسٹنٹ کی بھرتی کیلئے امیدواروں کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان، کامیاب ہونے والے امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔   

لاہور ہائیکورٹ نے گریڈ 17 کے 20 سٹینوگرافر کی بھرتی کے لیے 232 امیدواروں کو تحریری امتحان میں کامیاب قرار دے دیا۔ انگریزی میں پاس ہونے والے امیدواروں کا شارٹ ہینڈ اور ٹائپنگ ٹیسٹ 31 اکتوبر کو ہوگا۔ امیدواروں کا شارٹ ہینڈ اور ٹائپنگ کا ٹیسٹ لاہور ہائیکورٹ کی نیو ججز لائبریری میں صبح نو بجے شروع ہوگا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 07 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"