Author Topic: انٹرمیڈیٹ پارٹ 2، امتحان کیلئے رول نمبر سلپس جاری  (Read 273 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

انٹرمیڈیٹ پارٹ 2، امتحان کیلئے رول نمبر سلپس جاری
لاہور:تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے خصوصی امتحان کیلئے رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں
پرائیویٹ امیدوار داخلہ فارم پر دئیے گئے پتہ جات اور ریگولر طالب علم اپنے ادارے کی وساطت سے رول نمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں، اس کے علاوہ بورڈ ویب سائٹ پر بھی اَپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 07 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"