Author Topic: پیف:ساڑھے 23 ہزار طلبا کے ب فارم کی جانچ پڑتال مکمل  (Read 162 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پیف:ساڑھے 23 ہزار طلبا کے ب فارم کی جانچ پڑتال مکمل

لاہور : ترجمان نے بتایا کچھ سکولوں کی طرف سے ابھی تک 1لاکھ 30ہزار طلبا کے ‘ب فارم’ موصول نہیں ہوئے۔ اس حوالے سے متعلقہ سکولوں کی انتظامیہ کو ہدایت کر دی گئی ہے جلد از جلد ‘ب فارم’ فراہم کریں ۔ ترجمان نے مزید بتایا آج سے طلبا کی سکولوں میں موجودگی کی تصدیق شروع کی جا رہی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 14 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"