Author Topic: حکومت کی تعلیم کش پالیسیوں کے خلاف مہم کا آغاز کر دیا:عمیر اقبال  (Read 175 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

حکومت کی تعلیم کش پالیسیوں کے خلاف مہم کا آغاز کر دیا:عمیر اقبال
 وہاڑی: جس کا آغاز 24اکتوبر کو جنوبی پنجاب کے رحیم یار خان سے کیا جائے گاتمام مطالبات تسلیم ہونے تک جدوجہد جاری رکھی جائے گی وہ جماعت اسلامی کے مرکزی دفتر فیصل ٹاون میں ناظم ملتان ڈویژن سید عبدالرحمان بخاری،حافظ سمیع اللہ ناظم خانیوال،فاروق ڈوگر ناظم وہاڑی،وسیم ہنجراء، الفائید گجر،فیصل عمران باجوہ سلیم کمبوہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے تھے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 14 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"