Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

امتحانی مرکز میں نقل کرنے کے الزام میں لڑکا گرفتار

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

امتحانی مرکز میں نقل کرنے کے الزام میں لڑکا گرفتار
 ملتان : سٹی شجاع آباد پولیس کو سینئر سپرنٹنڈنٹ محمد شہزاد نے استغاثہ پیش کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ گورنمنٹ ہائی سکول تلکوٹ کے امتحانی مرکز میں دوران پیپر ملزم راشد کو نقل مارتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا جس کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 14 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"