Author Topic: گورنمنٹ ایم سی ہائر سیکنڈری سکول کوتوالی روڈ میں کلاسز کا آغاز  (Read 167 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

گورنمنٹ ایم سی ہائر سیکنڈری سکول کوتوالی روڈ میں کلاسز کا آغاز
 فیصل آباد:گورنمنٹ ایم سی ہائر سیکنڈری سکول کوتوالی روڈ میں کلاسز کا آغاز، ویلکم تقریب میں پرنسپل راؤ محمد اقبال نے طلبا کو ادارے کے قوائد و ضوابط سے متعلق لیکچر دیاپڑھائی پر توجہ دینے کی تلقین بھی کی گئی

تقریب میں وائس پرنسپل پروفیسر انور ستار، پروفیسر ارشد، مشتاق احمد، غلام رسول، عبدالصبور، زاہد مختار، جاوید اقبال صدیقی اور محمد افضل سمیت دیگر اساتذہ بھی موجود تھے
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 14 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"