Author Topic: جی سی یو :سپورٹس بورڈ کا اجلاس،87 طلبا کے داخلے کی منظور ی  (Read 201 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جی سی یو :سپورٹس بورڈ کا اجلاس،87 طلبا کے داخلے کی منظور ی
لاہور:87 طلباکومیرٹ کی بنیاد پرانٹر میڈیٹ میں داخلہ کی ابتدائی منظوری دی گی ۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جی سی یوسپورٹس کلبز کے صدور کی میرٹ پر داخلوں کو یقینی بنانے کی کا وشو ں کو سراہا۔بورڈ نے داخلے کی منظوری سے قبل ہر امیدوار کے معیاراور ٹرائلز کے نتائج کاتفصیلی جائزہ لیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"