Author Topic: فپواسا کا آج پنجاب کی یونیورسٹیوں میں احتجاج کااعلان  (Read 196 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

فپواسا کا آج پنجاب کی یونیورسٹیوں میں احتجاج کااعلان
لاہور : چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن اور ان کی نا اہل ٹیم کی اعلیٰ تعلیم کو نقصان پہنچانے والی پالیسیوں کے خلاف پنجاب کی تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں بھرپور احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے ۔ اس سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی میں جمعرات کو11بجے الرازی ہال نیو کیمپس کے باہربھرپور مظاہرہ کریں گے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"