Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج برائے خواتین مانگا منڈی میں داخلوں کا اجرا

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج برائے خواتین مانگا منڈی میں داخلوں کا اجرا
نئے تعمیر شدہ گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین مانگا منڈی میں فرسٹ ائیر اور تھرڈائیر میں داخلوں کے آغاز پر شہریوں نے اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں گرلز کالج کی اشد ضرورت تھی

لاہور : کالج بننے سے طالبات نے سکھ کا سانس لیا۔ اس سے پہلے طالبات پرائیویٹ کالجوںمیں بھاری فیسیں دینے یا لاہور کا طویل سفر کرنے پرمجبور تھیں۔ دریں اثنا پرنسپل نے کہا کہ اہلیان علاقہ بچیوں کو داخلے کیلئے بھجوائیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"