Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

سیکرٹری سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ کا امتحانی مراکز کا دورہ

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

سیکرٹری سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ کا امتحانی مراکز کا دورہ
شاہ پو رصدر:سیکرٹری سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ سرگودہا ڈاکٹر محسن عباس نے گورنمنٹ گرلز کالج ، گرلز و بوائز ہائی سکول شاہپور میں انٹر میڈیٹ کے امتحان کیلئے بنائے گئے امتحانی مراکز کا معائنہ کیا

انہوں نے نگران عملہ کو ہدایت کی کہ امتحان کے دوران کورونا ایس او پیز کا خصوصی خیال رکھا جائے نقل کے رجحان کی حوصلہ شکنی کی جائے سنٹر میں غیر متعلقہ افراد کو کسی صورت داخل نہ ہونے دیا جائے ۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"