Author Topic: سکول 8 بجے لگیں گے اور ڈیڑھ بجے چھٹی :نئے اوقات کار  (Read 328 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سکول 8 بجے لگیں گے اور ڈیڑھ بجے چھٹی :نئے اوقات کار
لاہور:سنگل شفٹ والے سکول صبح ساڑھے آٹھ بجے لگیں گے اور چھٹی ڈیڑھ بجے ہوگی
ڈبل شفٹ والے سکولوں میں پہلی شفٹ صبح سوا آٹھ بجے لگے گی اور چھٹی سوا بارہ ہوگی ،دوسری شفٹ دوپہر ایک بجے لگے گی اور چھٹی ساڑھے چار بجے ہوگی جبکہ اتھارٹیز اور سکولوں کے سربراہان لڑکیوں اور لڑکوں والے سکولوں میں پندرہ منٹ کی تبدیلی کرسکتے ہیں ۔سکولوں میں دس دس منٹ کے دو وقفے بھی دینے کی اجازت دے دی گئی ۔دوسری شفٹ کی بھی اجازت دیدی گئی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 16 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"