Author Topic: پرائمری سکول ستارہ کالونی میں پابندی کے باوجودسیکنڈ شفٹ  (Read 296 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پرائمری سکول ستارہ کالونی میں پابندی کے باوجودسیکنڈ شفٹ
 لاہور:گورنمنٹ پرائمری سکول ستارہ کالونی نے پابندی کے باوجود سیکنڈ شفٹ لگادی
محکمہ سکول ایجوکیشن نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے دوسری شفٹ پر پابندی لگائی ہے ۔ سکول انتظامیہ کاکہنا ہے اس علاقے میں2سکول ہیں ،ستارہ کالونی ون کا سکول کرائے کی عمارت میں تھا ،اس کے بچوں کو ستارہ کالونی ٹو سکول کی عمارت میں بلایاجارہا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 16 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"