Author Topic: اکادمی ادبیات کے بورڈ آف گورنرز کااجلاس ، متعددمنصوبوں کی منظوری  (Read 270 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اکادمی ادبیات کے بورڈ آف گورنرز کااجلاس ، متعددمنصوبوں کی منظوری
اسلام آباد : اکادمی ادبیات میں ‘‘ہال آف فیم’’ اور‘‘لٹریری میوزیم آف پاکستانی لینگویجز’’ کے قیام اہل علم وقلم اورغیرملکی مہمانوں کی دلچسپی کے لیے اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ یہ بات اکادمی ادبیات پاکستان کے بورڈ آف گورنرز کے پچیسویں اجلاس میں بورڈ کے ممبران نے منصوبوں کی منظوری کے موقع پر کہی جو چیئرمین ڈاکٹر یوسف خشک کی صدارت میں اکادمی کے کمیٹی روم میں ہوا ۔اکادمی کی طرف سے پیش کیے گئے منصوبوں میں پا کستانی زبانوں و ادب کی ترویج و ترقی اور اہل قلم کی فلاح و بہبود کے پچیس سے زائد منصوبوں کی تجویزپر اکادمی کے بورڈ آف گورنرزنے عملدرآمد کی منظوری دی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ 16 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"