Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ٹیوٹا:پرنٹنگ اینڈ پبلشنگ ٹیکنالوجی ڈپلومہ شروع

Offline sb

  • **
  • 28247
  • +5/-0
  • Gender: Female

ٹیوٹا:پرنٹنگ اینڈ پبلشنگ ٹیکنالوجی ڈپلومہ شروع
 لاہور:ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی نے صوبہ بھر کے 403 فنی تعلیمی اداروں میں ڈپلومہ ان پرنٹنگ اینڈ پبلشنگ ٹیکنالوجی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے

چیئرمین ٹیوٹا علی سلمان صدیق نے کورس کے آغاز کیلئے مشاورتی اجلاس طلب کیا۔ان کا کہنا تھا نئے کورسز کے اجراسے طلبا کیلئے فنی تعلیم کا حصول ممکن ہوسکے گا۔انکا کہنا تھا ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں جلد پنجاب سکلز انفارمیشن سسٹم یونٹ قائم کیا جائے گا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 17 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"