پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری
لاہور: حنا سعید کوکمیونیکیشن سٹڈیز اورحرا اقبال کومالیکیولر بائیولوجی کے مضمون میں مختلف موضوع پرمقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 17 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی