Author Topic: طلبا شماری کیلئے اساتذہ کی ٹریننگ  (Read 240 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
طلبا شماری کیلئے اساتذہ کی ٹریننگ
« on: October 17, 2020, 01:21:50 PM »

طلبا شماری کیلئے اساتذہ کی ٹریننگ
 ملتان: محکمہ سکولز رواں ماہ کی 31 تاریخ کو طلبا شماری کرے گا جس کے لئے اساتذہ کی تربیت شروع کردی گئی
جاری مراسلے کے مطابق ملتان میں ٹریننگ 19 اکتوبر تک جاری رہے گی آئی ٹی ٹیچرز اساتذہ کو تربیت دیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 17 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"