پنجاب سکولوں کے اوقات جاری
محکمہ سکولز نے سنگل شفٹ کیساتھ ڈبل شفٹ سکولوں کے اوقات بھی جاری کردئیے
ملتان: سنگل شفٹ بوائز سکول صبح ساڑھے 8 سے ڈیڑھ بجے تک، گرلز سکول سو ا 8 سے سوا ایک بجے تک، ڈبل شفٹ سکول ایک سے ساڑھے چار بجے جبکہ کچی کلاس نوبجے صبح سے 12بجے تک ہونگی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 17 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی