Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جامعہ اردو کے ملازمین کی طبی سہولتیں جاری ہیں

Offline sb

  • **
  • 28247
  • +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ اردو کے ملازمین کی طبی سہولتیں جاری ہیں
کرا چی : جامعہ اردو کی میڈیکل آفیسر ڈاکٹر فوزیہ حق کہ مطابق وفاقی جامعہ اردو کے تمام تدریسی اور غیر تدریسی ملازمین کو میڈیکل کی سہولت بلا تعطل جاری ہے جامعہ اردو کے پینل پر موجود مختلف اسپتالوں میں جامعہ کے ملازمین علاج معالجے کی سہولت حاصل کر رہے ہیں اور بلوں کی ادئیگی بھی ہو رہی ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ 17 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"