Author Topic: ڈی جی قائداعظم اکیڈمی کا اساتذہ کے تربیتی پرگرام کا جائزہ  (Read 262 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ڈی جی قائداعظم اکیڈمی کا اساتذہ کے تربیتی پرگرام کا جائزہ
 
لاہور:ڈائریکٹرجنرل قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ عشرت اللہ خان نیازی نے اکیڈمی کے تحت اساتذہ اور تعلیمی افسروں کے چار روزہ تربیتی پروگرام کا جائزہ لیا

پروگرام کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹرجنرل نے کہا پنجاب حکومت معیاری تعلیم کے لیے اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے تربیتی پروگرام کا مقصد استاد کی استعداد کو بڑھانا اور جدید تعلیمی تقاضوں کو پنجاب کے تمام سکولوں میں عام کرنا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 19 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"