Author Topic: جامعہ اردو کی انتظامیہ کو نئے وائس چانسلر کی تلاش سے روک دیا گیا  (Read 269 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ اردو کی انتظامیہ کو نئے وائس چانسلر کی تلاش سے روک دیا گیا
 کراچی :سندھ ہائی کورٹ نے جامعہ اردو کی انتظامیہ کو نئے وائس چانسلر کی تلاش سے روک دیا ہے

فاضل عدالت نے سرچ کمیٹی کو امیدواروں کی شارٹ لسٹنگ سے بھی روک دیا۔ عدالت عالیہ نے ڈین جامعہ اردو اور ڈاکٹر زاہد کی درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا۔ عدالت نے جامعہ اردو کی انتظامیہ کو نئے وائس چانسلر کی تلاش سے روک دیا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 22 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"