Author Topic: وجیہہ اکرم کا نیشنل سکلز یونیورسٹی کا دورہ  (Read 272 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

وجیہہ اکرم کا نیشنل سکلز یونیورسٹی کا دورہ
اسلام آباد :وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی پارلیمانی سیکرٹری وجیہہ اکرم نے گزشتہ روز نیشنل سکلز یونیورسٹی کا دورہ کیا
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد مختار نے انہیں یونیورسٹی میں جاری سرگرمیوں اور آنے والے دنوں میں ہنرمندی سے متعلق شروع ہونے والے پروگراموں سے آگاہ کیا۔ پارلیمانی سیکرٹری نے گزشتہ ایک سال کے دوران یونیورسٹی میں ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 22 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"