Author Topic: نجی سکولوں کی نئی آن لائن رجسٹریشن 2 ماہ بعد بھی نہ ہوسکی  (Read 191 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نجی سکولوں کی نئی آن لائن رجسٹریشن 2 ماہ بعد بھی نہ ہوسکی
 لاہور: تفصیلات کے مطابق پی آئی ٹی بی کے تعاون سے سکول ایجوکیشن نے آن لائن رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کیا تھا ، تاہم دو ماہ بعد بھی آن لائن نئی رجسٹریشن شروع نہ ہوسکی ۔ کام التوا کا شکار ہونے سے سینکڑوں نئے سکولوں کی رجسٹریشن نہیں ہورہی ہے ۔ ایجوکیشن اتھارٹی حکام کاکہنا ہے کہ جلد نئی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کردیا جائیگا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 23 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"