Author Topic: فیسوں میں اضافہ،طلبا اور والدین کی زندگی اجیرن ہو گئی  (Read 268 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

فیسوں میں اضافہ،طلبا اور والدین کی زندگی اجیرن ہو گئی
 ملتان:ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان حمزہ صدیقی نے مرکزی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے تعلیمی بجٹ میں مسلسل کمی کے نتیجے میں ملک میں فیسوں میں بے تحاشہ اضافہ نے طلبا اور والدین کی زندگی کو اجیرن بنا دیا ہے
جمعیت طلبہ کی نمائندگی کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ فی الفور فیس گھٹاؤ, گرانٹ بڑھاؤ\" کے مطالبہ پر عمل درآمد کو یقینی بنائے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 23 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"