Author Topic: سکولز اور کالجز کی سطح پرحسن قرات و نعت خوانی مقابلے ہو نگے  (Read 275 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سکولز اور کالجز کی سطح پرحسن قرات و نعت خوانی مقابلے ہو نگے
فیصل آباد: چیئرپرسن بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر طیبہ شاہین کی ہدایت پر ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد کے زیراہتمام ربیع الاول کے حوالہ سے فیصل آباد بورڈ سے الحاق شدہ تعلیمی اداروں کے طلبا وطالبات کے مابین سکولز اور کالجز کی سطح پرالگ الگ ادبی مقابلے حسن قرات و نعت خوانی ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد کے آڈیٹوریم میں ہوں گے

چیئرپرسن بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر طیبہ شاہین کی ہدایت پر ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد کے زیراہتمام ربیع الاول کے حوالہ سے فیصل آباد بورڈ سے الحاق شدہ تعلیمی اداروں کے طلبا وطالبات کے مابین سکولز اور کالجز کی سطح پرالگ الگ ادبی مقابلے حسن قرات و نعت خوانی ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد کے آڈیٹوریم میں ہوں گے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 23 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"