Author Topic: کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کی حیثیت برقرار  (Read 198 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کی حیثیت برقرار
لاہور:ذرائع کے مطابق ایم ٹی آئی ایکٹ کی سمری وزارت قانون نے منظور کر لی ہے اور اس سمری میں نہ صرف کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی حیثیت کو بحال رکھا گیا ہے بلکہ اس کے میڈیکل کالج سمیت دونوں کی حیثیت برقرار رکھا گیا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ24 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"