Author Topic: تعلیمی اداروں کو مکمل کھول دیاجائے  (Read 250 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

تعلیمی اداروں کو مکمل کھول دیاجائے
 لاہور:جس میں درخواست کی گئی ہے کہ تعلیمی اداروں کو مکمل کھول دیا جائے ۔ہفتے میں 4 چھٹیوں سے بچوں کی تعلیم کا حرج ہورہا ہے ۔تنظیم کے سربراہ رضاء الرحمن کاکہنا تھا کہ 30اکتوبر سے تعلیمی ادارے ہفتے میں 6 دن کھولے جائیں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 24 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"