جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں بیچلر آف سائنس ان نرسنگ کا داخلہ ٹیسٹ آج منعقد
کراچی : ڈائریکٹر ایڈمیشن کے مطابق داخلہ ٹیسٹ میں شریک ہونے والے طلبا و طالبات کی تعداد تقریباً 1100ہوگی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کراچی کی ویب سائٹ پر مورخہ 25 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی