Author Topic: وی ٹی آئی کے گرد گندگی کے ڈھیر ،طلبااذیت سے دوچار  (Read 275 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

وی ٹی آئی کے گرد گندگی کے ڈھیر ،طلبااذیت سے دوچار
 سیدوالا : شہراور ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے گرد گندگی کے ڈھیر ،ادارے کو کوڑا دان سمجھ کر چاروں اطراف کوڑا پھینکا جانے لگا

اذیت سے دوچار طلبہ و طالبات نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کردی۔ جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر وں سے ماحولیاتی آلودگی کے ساتھ ساتھ تعفن سے ارد گرد کے رہائشی پریشان ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 25 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"