وی ٹی آئی کے گرد گندگی کے ڈھیر ،طلبااذیت سے دوچار
سیدوالا : شہراور ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے گرد گندگی کے ڈھیر ،ادارے کو کوڑا دان سمجھ کر چاروں اطراف کوڑا پھینکا جانے لگا
اذیت سے دوچار طلبہ و طالبات نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کردی۔ جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر وں سے ماحولیاتی آلودگی کے ساتھ ساتھ تعفن سے ارد گرد کے رہائشی پریشان ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 25 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی