Author Topic: حکومت نےپنجاب بھر کے ایجوکیٹرز کو بڑی خوشخبری سنادی  (Read 277 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

حکومت نےپنجاب بھر کے ایجوکیٹرز کو بڑی خوشخبری سنادی
لاہور: پنجاب بھر کے ایجوکیٹرز کےلئے بڑی خوش خبری آگئی، حکومت نے صوبہ بھر کے ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق پنجاب بھر کے سکولوں میں کنٹریکٹ پر تعینات ایجوکیٹرز کیلئے خوش خبری سامنے آئی ہے۔پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ سکولز ایجوکیشن نے سمری کابینہ کو ارسال کر دی ہے۔کابینہ کمیٹی کل ایجوکیٹر ریکروٹمنٹ پالیسی کی منظوری دے گی۔اس پالیسی کے تحت نئے بھرتی ہونے والے ایجوکیٹرز کی تعیناتی اورپہلے سے تعینات ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے پر فیصلہ ہوگا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 26 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"