Author Topic: رنگ پور:ڈگری کالج میں بی ایس کلاسز نہ ہونے پر طلبا پریشان  (Read 209 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

رنگ پور:ڈگری کالج میں بی ایس کلاسز نہ ہونے پر طلبا پریشان
رنگ پور : رنگ پور کالجز میں بی ایس کلاسز کے طلبا کیلئے تعلیم حاصل کرنے کی سہولیات میسر نہیں ہیں مقامی طلبا کو دور جا کر تعلیم حاصل کرنے میں بہت پریشانی ہے علاقہ پسماندہ ہے والدین اخراجات کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے

جسکی وجہ سے کثیر تعداد میں طلبا کی تعلیم کا ضیاع ہو رہا ہے رنگ پور میں پروگرام نہ ہونے کیوجہ سے سو کلومیٹر ملتان یا مظفر گڑھ جانا پڑتا ہے طلباء ملک ہنی ملانہ،انجینئر محمد عدنان شاہد ملک تاثیر ملانہ، رانا فیصل، علی ارشاد و دیگر طلبا نے کہا کہ جلد از جلد کالجز میں بی ایس پروگرام کا آغاز کیا جائے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 26 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"