Author Topic: شعبہ علومِ اسلامیہ کے اساتذہ کی تربیت کیلئے ورکشاپ  (Read 314 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

شعبہ علومِ اسلامیہ کے اساتذہ کی تربیت کیلئے ورکشاپ
 فیصل آباد: جس کا عنوان Translation Study of the Holy Quran تھا۔ ورکشاپ کی پیٹرن ان چیف پروفیسر ڈاکٹر روبینہ فاروق،وائس چانسلرگورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد، کنوینر پروفیسر رخشندہ شہناز، کوآرڈینیٹر فیکلٹی آف اسلامک اینڈ اورینٹل لرننگ ، چیف آرگنائزر پروفیسر ڈاکٹر طلعت صفدر ،انچارج شعبہ علومِ اسلامیہ ،فوکل پرسن ڈاکٹر عمرانہ شہزادی، اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ علوم اسلامیہ اور کمپیئرنگ پروفیسر ڈاکٹر عابدہ حیات ، پروفیسر شعبہ علوم اسلامیہ گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد نے کی۔ ورکشاپ میں پروفیسر ڈاکٹر محمد سعد صدیقی ، ڈائریکٹر ،چیئر مین شعبہ علومِ اسلامیہ ، پنجاب یونیورسٹی ،لاہور نے آن لائن اور ڈاکٹر یاسر عرفات ، اسسٹنٹ پروفیسر ،شعبہ علومِ اسلامیہ و عربی ،گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد نے فزیکلی شرکت کی۔ تلاوتِ قرآن پاک اور نعت شریف کے بعد پروفیسر ڈاکٹر عابدہ حیات نے رہنمائی کی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 26 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"