Author Topic: گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں پوزیشن ہولڈرز طالبات کے اعزاز میں تقریب  (Read 198 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں پوزیشن ہولڈرز طالبات کے اعزاز میں تقریب
خوشاب :گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک نمبر45ایم بی میں میٹرک کے سالانہ امتحان میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کرنیوالی طالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے ایک پروقار تقریب ڈسٹرک ایجوکیشن آفیسر خوشاب ملک فضل الٰہی کی زیر صدارت منعقد ہوئی

جس میں سکول کونسل کے ممبران ندیم قریشی، عاشق علی جٹ ، سہیل احمد بلال احمد ، ملک انور نمبردار منظور احمد، ملک عبدالرحمٰن ملک ریاض شاہری کے علاوہ سکول کے تدریسی سٹاف ، طلبہ اور ان کے والدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔انعامات اور تحائف تقسیم کئے گئے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 26 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"