Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

سائنس کالج میں بی ایس بلاک کی تعمیر جاری ہے ،کمشنر ملتان

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

سائنس کالج میں بی ایس بلاک کی تعمیر جاری ہے ،کمشنر ملتان
ملتان :ان خیالات کا اظہار کمشنر ملتان ڈویژن جاوید اختر محمود نے اپنے مادر علمی سائنس کالج دورہ کے موقع پر کیا۔ سائنس کالج میں کمشنر کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر جاوید اختر محمود نے کہا کہ نئی نسل وطن عزیز کے درخشاں مستقبل کی امید ہے ۔ انسانی زندگی کا اہم مقصداپنے آپ کو علم، سمجھ بوجھ سے آراستہ کرنا ہے ۔ حکومت پنجاب کی ہدایت پر سائنس کالج میں بی ایس بلاک کی تعمیر جاری ہے
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 27 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"