Author Topic: سائنس کالج میں بی ایس بلاک کی تعمیر جاری ہے ،کمشنر ملتان  (Read 203 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سائنس کالج میں بی ایس بلاک کی تعمیر جاری ہے ،کمشنر ملتان
ملتان :ان خیالات کا اظہار کمشنر ملتان ڈویژن جاوید اختر محمود نے اپنے مادر علمی سائنس کالج دورہ کے موقع پر کیا۔ سائنس کالج میں کمشنر کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر جاوید اختر محمود نے کہا کہ نئی نسل وطن عزیز کے درخشاں مستقبل کی امید ہے ۔ انسانی زندگی کا اہم مقصداپنے آپ کو علم، سمجھ بوجھ سے آراستہ کرنا ہے ۔ حکومت پنجاب کی ہدایت پر سائنس کالج میں بی ایس بلاک کی تعمیر جاری ہے
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 27 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"