Author Topic: انجمن طلباء اسلام نے فرانس کیخلاف ریلی نکالی  (Read 278 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

انجمن طلباء اسلام نے فرانس کیخلاف ریلی نکالی
میاں چنوں : ریلی میں انجمن طلباء اسلام کے عہدیداران اور طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی. ریلی کے شرکاء نے میلاد النبی کے سلسلہ میں آمد مصطفیٰ ؐ کی شان بیان کرتے ہوئے آمد مصطفیٰ مرحبا مرحبا کے نعرے لگائے جبکہ ریلی کے شرکاء نے فرانس کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 27 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"