Author Topic: پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے زیر اہتمام عید میلاد النبی ؐکے حوالے سے تقری  (Read 285 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے زیر اہتمام عید میلاد النبی ؐکے حوالے سے تقریب
لاہور : جشن عید میلاد النبی خاتم النبیین حضرت محمدؐ کے سلسلے میں پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے زیر اہتمام خصوصی تقریب منعقد کی گئی،بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر فاروق منظور نے قرعہ اندازی کے ذریعے حج اور عمرہ کے ٹکٹ حاصل کرنے والے ملازمین قیصر سلیم،مظہر حیات، محمد رئیس، محسن علی، جہانزیب خان اور مسز لائقہ خانم کے ناموں کا اعلان کیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ 27 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"