امتحانی نتائج کااعلان
کراچی : ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین نے ایم اے اکنامکس سال آخر اوورسیز سالانہ امتحانات
برائے 2018ء بی ایڈ سیکنڈ ایئر (ایوننگ پروگرام) 2019ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 27 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی