Author Topic: جامعات بند کرنے کی کوئی ہدایات نہیں  (Read 187 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعات بند کرنے کی کوئی ہدایات نہیں
 لاہور:ایچ ای سی کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے جامعات بند کرنے کے حوالے سے کوئی ہدایات نہیں دی گئیں
مراسلے میں کہا گیا ہے کورونا سے بچاؤ کے لیے ایس او پیز تمام جامعات کو دئیے جاچکے ہیں طلبہ افواہوں پر دھیان نہ دیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 28 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"