Author Topic: ہاتھ سے لکھے سب سے بڑے قرآن مجید کی زیارت کا اہتمام  (Read 284 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ہاتھ سے لکھے سب سے بڑے قرآن مجید کی زیارت کا اہتمام
 لاہور:عید میلادالنبیؐ کے موقع پر صحافی کالونی میں ہاتھ سے تحریر کئے گئے سب سے بڑے قرآن پاک کی زیارت کروائی جائے گی
اس موقع پر خواتین کی محفل میلاد میں 63 پائونڈ کا کیک کاٹا جائیگا اور تحائف تقسیم کئے جائینگے ۔ ایمان میلاد ہاؤس کی منتظم شازیہ آصف اور ایمان آصف نے بتایا12ربیع الاول جمعتہ المبارک کو 52 فٹ لمبے اور 8 فٹ چوڑے 8 صفحات پر مشتمل قرآن مجید کو خواتین کی محفل میلاد کے دوران 12 بجے دن کو کھولا جائیگا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 28 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"