Author Topic: قراقرم یونیورسٹی میں قومی ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے کانفرنس کا انعقاد  (Read 214 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

قراقرم یونیورسٹی میں قومی ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے کانفرنس کا انعقاد
اسلام آباد :قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں پاکستان کے عوامی ہیروز کے عنوان پر گزشتہ روز کانفرنس کا انعقاد کیاگیا

کانفرنس میں پاکستان کے سابق سفیر افراسیاب خان، ماہرین تعلیم وتحقیق،سول سوسائٹی کے افراد،صحافت سے وابستہ افراد،مختلف اداروں کے کے ذمہ داران سمیت طلبہ وطالبات کی کثیر تعداد موجود تھی۔ قومی کانفرنس منعقد کرنے کا مقصد قومی ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنااور ان کی قربانیوں سے متعلق نوجوان نسل با لخصوص طلبہ وطالبات کو آگاہ کرنا تھا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 28 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"