Author Topic: قراقرم یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی زیر صدارت آن لائن اجلاس  (Read 287 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

قراقرم یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی زیر صدارت آن لائن اجلاس
 اسلام آباد : قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ کے زیر صدارت آن لائن اجلاس میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بناتے ہوئے نئے سمسٹر شروع کرنے اور طلبہ کے لیے ہاسٹل کھولنے سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیاگیا

آن لائن اجلاس میں وائس چانسلر کے ہمراہ یونیورسٹی سینئر مینجمنٹ و فیکلٹی ممبران نے شرکت کی ،اجلاس میں ارکان نے ایجنڈے کے مختلف امور پر سیر حاصل گفتگو کی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 29 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"