Author Topic: رول نمبر سلپس کی ترسیل مکمل  (Read 327 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
رول نمبر سلپس کی ترسیل مکمل
« on: October 31, 2020, 06:01:44 PM »
رول نمبر سلپس کی ترسیل مکمل
لاہور: تعلیمی بورڈ لاہور کے زیراہتمام 7نومبر سے شروع ہونے والے جماعت دہم کے ضمنی امتحان کیلئے رول نمبر سلپس کی ترسیل مکمل کر لی گئی

اُمیدواران بورڈ ویب سائٹ سے بھی رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 31 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"