Author Topic: پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری  (Read 421 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری
« on: October 31, 2020, 06:03:54 PM »

پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری
لاہور : پنجاب یونیورسٹی نے نعمانہ خالد دختر خالد صدیق کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ان کے ‘قواعد لغویہ اصولیہ کی روشنی میں انحرافی تفاسیر کا تنقیدی مطالعہ’ کے موضوع پر پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے

انہوں نے پنجاب یونیورسٹی شیخ زائد اسلامک سنٹر کے پروفیسر ڈاکٹر محمد اعجاز کی زیر نگرانی اپنی پی ایچ ڈی مکمل کی۔ --
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 31 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"