Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

زرعی یونیورسٹی میں محفل نعت اور سیرت سیمینار کا انعقاد

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

زرعی یونیورسٹی میں محفل نعت اور سیرت سیمینار کا انعقاد
ملتان : ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں قرآت اورنعت کلب کے زیر اہتمام محفل نعت اور سیرت سیمینار کا انعقاد ہوا

سیمینار کی صدارت وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر آصف علی نے کی۔سیرت سیمینار میں فیکلٹی اور جامعہ کے طلبہ نے شرکت کی جس میں یونیورسٹی کے اساتذہ ڈاکٹرعمار، محمد رشید، ڈاکٹر شہباز،ڈاکٹر ناصر ندیم و دیگر فیکلٹی اور طلباء و طالبات نے حضور اکرم ؐ سے والہانہ عقیدت کا اظہارکرتے ہوئے نعتیہ کلام پیش کیے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 31 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"