Author Topic: سیکٹر جی 13میں سکول کا افتتاح کردیا گیا  (Read 312 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سیکٹر جی 13میں سکول کا افتتاح کردیا گیا
اسلام آباد:ڈائریکٹر جنرل فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی وسیم حیات باجوہ نے سیکٹر G-13 میں سکو ل کا افتتا ح کیا- فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے افسر ا ن،سیکٹر جی تیرہ کے رہائشی،سکو ل میں زیر تعلیم بچوں کے والدین اور سکو ل کے اسا تذہ نے شر کت کی۔سکو ل کے سی ای او نے سکو ل میں جا ری تعلیمی سر گرمیوں،پڑھائے جانے والے نصاب کے بارے میں بتایا ۔اس موقع پر ڈاریکٹر جنرل وسیم حیات باجوہ نے کہا اس سکو ل کو بنا نے کا مقصد،سیکٹر جی تیرہ او رجی چود ہ کے رہائشیوں کے بچو ں کو بہتر ین تعلیمی مو اقع فر اہم کر نا ہے جو ا نٹر نیشل تعلیمی معیار کے مطا بق ہوں گے ۔ہما را مقصد بچوں کو تعلیمی میدان میں تخلیقی اور ممکنہ استعداد فر اہم کر نا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 31 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"